اسلام علیکم۔ یہ بسوا کلیان ایک کے چھوٹے سے دیہات پرتاپور کی قدیم جامع مسجد ہے، مسجد کے قریب ایک چھوٹا سا تالاب ہے۔ اور اس مسجد میں ایک باولی ہے جس کا پانی مسجد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ جس کو مقامی ذمہ دارن حال ہی میں عاباد کیا ہے۔ یہ پرپرتا پور سے یک کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔ اس مسجد میں طہارت خانوں کا کام باقی ہے اھل خیر حضرات سے گزارش ہے کہ یہاں کی ذمہ داران سے رابطہ کریں۔
یہ بسوا کلیان ایک کے چھوٹے سے دیہات پرتاپور کی قدیم جامع مسجد ہے، مسجد کے قریب ایک چھوٹا سا تالاب ہے۔ اور اس مسجد میں ایک باولی ہے جس کا پانی مسجد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ جس کو مقامی ذمہ دارن حال ہی میں عاباد کیا ہے۔ یہ پرپرتا پور سے یک کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔ اس مسجد میں طہارت خانوں کا کام باقی ہے اھل خیر حضرات سے گزارش ہے کہ یہاں کی ذمہ داران سے رابطہ کریں۔