(Translated by Google) This masjid sharif, Mahalla Sheikh Bagh which is adjacent to Sham Lal petrol pump and Sheikh Bagh comes half with Qamarwari and half with Barthana. There is also the shrine of Rahmatullah who migrated from Pakistan and settled here and died here
(Original) یہ مسجد شریف ۔محلہ شیخ باغ جو کہ شام لال پٹرول پمپ کے متصل واقع ہے اور شیخ باغ آدھا قمرواری کے ساتھ اور آدھ برتھنہ کے ساتھ آتا ہے برتھنہ اور قمرواری شہر سرینگر کے مشہور ترین علاقے ہیں اور بڑے زرخیز بھی ہے یہاں مشہور بزرگ بابا رحمت اللہ کا مزار بھی ہے جو پاکستان سے ہجرت کرکے یہاں سکونت اختیار کر کے یہاں ہی آسودہ خاک ہوئے
(Original)
یہ مسجد شریف ۔محلہ شیخ باغ جو کہ شام لال پٹرول پمپ کے متصل واقع ہے اور شیخ باغ آدھا قمرواری کے ساتھ اور آدھ برتھنہ کے ساتھ آتا ہے برتھنہ اور قمرواری شہر سرینگر کے مشہور ترین علاقے ہیں اور بڑے زرخیز بھی ہے یہاں مشہور بزرگ بابا رحمت اللہ کا مزار بھی ہے جو پاکستان سے ہجرت کرکے یہاں سکونت اختیار کر کے یہاں ہی آسودہ خاک ہوئے