(Translated by Google) Incholi is attributed to *Hazrat Sheikh Maqbool Ahmed Qadri*. He was the follower of Hazrat Syedna, he was the Caliph and he came to India with Hazrat and stayed in Amjhar Sharif for some time under the shadow of Hazrat. And he continued to carry out the work of preaching and guidance among the servants of Allah, the Exalted. He blessed some of them with the caliphate and after doing the work of preaching and guidance for a while, he left them in Ancholi. *Mazar Sharif* Kham is located in a big garden between two or three shrines. Have your Urs on May* Syed-ul-Hind and his Islamic mission, pp. 154-153
(Original) انچولی *حضرت شیخ مقبول احمد قادری* سے منسوب ہے۔ آپ حضرت سیدنا کے مرید وہ خلیفہ تھے اور حضرت کے شامل ہندوستان آئے اور امجھر شریف میں کچھ عرصہ حضرت کے زیر سایہ میں رہ کر حسب الحکم *اونچولی ضلع اورنگ آباد* تشریف لائے اور اللہ عزوجل کے بندوں کے درمیان تبلیغ رشد و ہدایت کا کام انجام دیتے رہے آپ کے دست حق پرست پر بھی بہت سے لوگ مشرف بااسلام ہوئے بیت و طریقت کی۔ ان میں بعض کو آپ نے بھی خلافت رحمت فرمائے ایک عرصہ تک تبلیغ رشد و ہدایت کا کام انجام دے کر انچولی میں وصال فرمایا *مزار شریف* خام ایک بڑے باغ میں دو تین مزاروں کے درمیان واقع ہے آپ بھی صاحب کرامت و ولایت بزرگ گزرے ہیں وصال کے بعد کافی عرصہ تک ایک شیر اکثر آپ کی مزار پر حاضر ہوتا دیکھا گیا *انچولی کے عقیدت مند ہر سال ۲۵ مئی کو آپ کا عرس کراتے ہیں* سید الہند اور آپکا اسلامی مشن صفحہ ۱۵۴-۱۵۳
And he continued to carry out the work of preaching and guidance among the servants of Allah, the Exalted.
He blessed some of them with the caliphate and after doing the work of preaching and guidance for a while, he left them in Ancholi.
*Mazar Sharif* Kham is located in a big garden between two or three shrines. Have your Urs on May*
Syed-ul-Hind and his Islamic mission, pp. 154-153
(Original)
انچولی *حضرت شیخ مقبول احمد قادری* سے منسوب ہے۔ آپ حضرت سیدنا کے مرید وہ خلیفہ تھے اور حضرت کے شامل ہندوستان آئے اور امجھر شریف میں کچھ عرصہ حضرت کے زیر سایہ میں رہ کر حسب الحکم *اونچولی ضلع اورنگ آباد* تشریف لائے
اور اللہ عزوجل کے بندوں کے درمیان تبلیغ رشد و ہدایت کا کام انجام دیتے رہے آپ کے دست حق پرست پر بھی بہت سے لوگ مشرف بااسلام ہوئے بیت و طریقت کی۔
ان میں بعض کو آپ نے بھی خلافت رحمت فرمائے ایک عرصہ تک تبلیغ رشد و ہدایت کا کام انجام دے کر انچولی میں وصال فرمایا
*مزار شریف* خام ایک بڑے باغ میں دو تین مزاروں کے درمیان واقع ہے آپ بھی صاحب کرامت و ولایت بزرگ گزرے ہیں وصال کے بعد کافی عرصہ تک ایک شیر اکثر آپ کی مزار پر حاضر ہوتا دیکھا گیا *انچولی کے عقیدت مند ہر سال ۲۵ مئی کو آپ کا عرس کراتے ہیں*
سید الہند اور آپکا اسلامی مشن صفحہ ۱۵۴-۱۵۳