/Uttar Pradesh/Cemetery

Katli Bag Qabrastan

Q3J9+3G3, Mailani, Uttar Pradesh 272175, India

Katli Bag Qabrastan
Cemetery
1
1 reviews
1 comments
Orientation directions
Location reporting
Claim this location
Share
Write a review
Sabihul Hasan
Sabihul Hasan
یہ ایک قدیم قبرستان ہے،گورکھپور سے لکھنئو ہائی وے پر خلیل آباد میں واقع ہے.

عرصہ سے غیرآباد اورجنگل نما گھاس پھوس سے بھری ہوئی تھی.

اس وقت چند نوجوان باتوفیق دوستوں نے کمر ہمت کو باندھا،اور اس کی صاف صفائی تقریبا دومہینہ تک کی،

اب مٹی وغیرہ کی پٹائی یہی مخلص دوست اور کچھ احباب اپنے ذرائع سے کررہے ہیں...

کمیٹی کے ذمہ داران کا زرہ برابر کچھ بھی تعاون نہیں ہے....

جوکچھ اصلاحات اور ترقی ہے ..

انہی چند نوجوانوں کا اخلاص ہے.
Recommended locations